(ن) لیگ ایک بار پھر بجلی کے اندھیرے ختم کرے گی: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ پاکستان کو توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کا سامنا ہے لہٰذامسلم لیگ (ن) پھر بجلی کے اندھیرے ختم کرے گی اور عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نکالے مزید پڑھیں

عمران کی خارجہ پالیسی میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی کہ امریکا سازش کرے: ملیحہ لودھی

امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ’بیرونی سازش‘ کے بیانیے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے امریکا بھارت مذاکرات میں پاکستان کا غیر ضروری حوالہ مسترد کر دیا

دفترخا رجہ نے امریکا بھارت بین الوزارتی مذاکرات میں پاکستان کے غیر ضروری حوالے کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکا بھارت اشتراک کے میکینزم کو تیسرے ملک کے خلاف استعمال کیا گیا تاکہ دہشتگردی کے اصل خطرات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پشاور جلسہ بد نظمی کا شکار، کوئی کنٹینر پر چڑھا تو کسی نے پولیس پر پتھراؤ کیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کا پشاور جلسہ بے نظمی کا شکار ہو گیا جس کے بعد پولیس کو مداخلت کرنا پڑی۔ پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے میں بےنظمی دیکھنے میں آئی، کہیں کارکنوں نے کنٹینر پر چڑھنے کی مزید پڑھیں

بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز، خاتون اول عیادت کیلئے پہنچ گئیں

وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے دو روز بعد 13 اپریل کو کراچی کا دورہ کیا اور مزار قائد پر حاضری دی۔ وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے موقع پر خاتونِ اول تہمینہ درانی بھی شہرِ مزید پڑھیں

عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے خاتمے کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے مظاہرے

سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنان بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے،پی ٹی آئی کارکنان نے عمران خان سے اظہار یکجہتی کیا اور ان کےحق میں نعرے لگائے۔ عمران مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: وزیر اعلیٰ محمود خان کیخلاف عدم اعتماد آج پیش کی جائیگی

خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی شامل ہے۔ خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے طلب کیا مزید پڑھیں

شہباز گِل، شہزاد اکبر اور اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا

عمران خان کے سابق معاونین خصوصی شہزاد اکبر اور شہباز گِل کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق عمران خان کے سابق معاونین خصوصی شہزاد اکبر ،شہباز گل اور مزید پڑھیں