ترکی نے پاکستان سمیت کئی ممالک سے آنے والوں کیلئے سخت شرط رکھ دی

ترکی نے پاکستان، افغانستان،بنگلادیش، سری لنکا اوربھارتی باشندوں کیلئے انتباہ جاری کیا ہے۔ ترک حکام کے مطابق نئی ٹریول پالیسی کے تحت غیرملکی مسافروں کو ترکی پہنچنےکے بعد 7 سے 10 روز قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔ حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ترکی: استنبول ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافر مشکل میں پھنس گئے

ترکی کی کورونا گائیڈلائنز کے باعث استنبول ائیر پورٹ پرپاکستانیوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ پاکستانی مسافروں نے شکایت کی ہے کہ ترک حکام اپنے خرچے پر10 روز قرنطینہ کا کہہ رہے ہیں۔ مسافروں کا کہناہے کہ وہ اپنے اخراجات مزید پڑھیں

افغان امن عمل: ’پاکستان کے کردار سے متعلق سابق کینیڈین وزیر کا بیان گمراہ کن ہے‘

پاکستان نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار سے متعلق کینیڈا کے سابق وزیر کرس الیگزینڈر کے تبصرے کو غیر ضروری اور بد نیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک

ترکی کے ایجیئن اور بحیرہ روم کے ساحل پر موجود 21 اضلاع کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترکی کے جنوبی حصے میں موجود رواں ہفتے مزید پڑھیں

امریکا میں بھارتی وائرس ’ڈیلٹا‘ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا نےخطرےکی گھنٹی بجا دی۔ امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے ہدایت کی ہے مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنا جائے۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر نے نقل مکانی کرنیوالے افغان شہریوں کیلئے امداد کی منظوری دیدی

امریکی صدر نے افغانستان میں حالیہ واقعات سے مجبور ہوکر نقل مکانی کرنے والے افغان شہریوں کی امداد کے لیے 10کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس رقم کی ادائیگی پناہ گزینوں سے متعلق امریکی مزید پڑھیں

پاکستان کی فیٹف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے نکات مزید پڑھیں

چین کورونا کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں دوبارہ تعاون کرے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے چین پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ کورونا کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں دوبارہ تعاون کرے۔ سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ دنیا میں لاکھوں افراد وبا سے مزید پڑھیں

برطانیہ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کردی

برطانیہ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ برطانوی وزیردفاع بین ویلس نے مقامی اخبار کو انٹرویو دیا اور کہا کہ طالبان نے افغانستان میں حکومت بنائی تو ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے مزید پڑھیں