سعودی ولی عہد، امیرِقطر اور امارات کے مشیرقومی سلامتی کی ملاقات

دبئی: متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ تہنون بن زاید النہیان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد، نائب وزیراعظم اور سعودی عرب کے مزید پڑھیں

‘افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائے گی ‘

طالبان کے ترجمان اور افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائے گی۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں

طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کیے : سابق افغان صدر حامدکرزئی

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے اپنے کیے ہوئے وعدے اب تک پورے نہیں کیے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ طالبان مزید پڑھیں

داعش نے افغان شہر جلال آباد میں طالبان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں ہفتے کے روز طالبان فورسز پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان نے قبول کرلی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی )کے مطابق داعش مزید پڑھیں

فرانسیسی اور برطانوی وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ

فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی رواں ہفتے لندن میں ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق فرانس نےاتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور ان کے برطانوی مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ نے انسانی حقوق کے معاملے پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

انسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت سے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور پُرامن مظاہرین مزید پڑھیں

ایک کروڑ افغان بچوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے ، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ فنڈ برائے اطفال’ یونیسیف’ (UNICEF)کے مطابق ایک کروڑ افغان بچوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔ یونیسیف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تقریباً ایک کروڑ بچوں کو زندہ رہنے کے لیے انسانی امداد کی ضرورت مزید پڑھیں

امریکا نے کابل ڈرون حملے میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا

امریکا نے 29 اگست کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا ہے ۔ امریکی وزیردفاع لائڈ آسٹن نے 29 اگست کو کابل میں ڈرون حملے میں سویلین شہریوں مزید پڑھیں

انڈو پیسفک معاہدہ: فرانس نےامریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالیے

فرانس نے انڈو پیسفک معاہدے کے بعد امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی ) کے مطابق جمعے کے روز فرانس کے وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں فرانسیسی مزید پڑھیں

نائیجیریا میں شدت پسندوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 16 اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک

کانو: نائجیریا میں فوجی قافلے پر شدت پسندوں کے بم اور راکٹ حملے میں 16 فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش کے مغربی افریقا سے تعلق رکھنے والے شدت پسند گروپ نے ریاست مزید پڑھیں