بجلی کا بار بار بریک ڈاؤن، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن مفلوج ہوگیا

کراچی کو پانی فراہم کرنے والے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث تین لائنیں پھٹ گئیں جس کے باعث شہر کو 17 کروڑ گیلن یومیہ پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ ٹھٹھہ دھابیجی پمپنگ اسٹشین کراچی مزید پڑھیں

‘چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق پارلیمنٹ ہی متعلقہ فورم ہے’

چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت 27 جولائی تک ملتوی ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کے پوائنٹس سسٹم میں تبدیلی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کے لئے پوائنٹس سسٹم میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے ۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن میں ہر میچ جیتنے پر 12 پوائنٹس،میچ مزید پڑھیں

نیب کی وجہ سے دنوں میں ہونے والےکام مہینوں میں ہورہے ہیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے بعد شفقت محمود نے بھی قومی احتساب بیورو(نیب) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وفاقی وزیر شفقت محمودکا کہنا تھا کہ نیب کی وجہ سے دنوں میں ہونے والےکام مہینوں میں ہورہے ہیں۔ پیپلز مزید پڑھیں

اسلام آباد: ریس لگاتی کاریں پل سے ٹکراگئیں، 2 نوجوان جاں بحق

اسلام آباد کے سیونتھ ایونیو پر ریس لگاتی دو تیز رفتار کاریں پل سے ٹکرا کر الٹ گئیں۔ پولیس کے مطابق سیونتھ ایونیو پر حادثہ دوکاروں کے درمیان ریس کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ تیزرفتاری کے باعث مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی، 47 اموات بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج بھی عالمی وبا سے 47 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2545 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد مزید پڑھیں

افغان فورسز سے چھینی گئی پوسٹوں سے طالبان کو 3 ارب پاکستانی روپے مل گئے

پاک افغان سرحد پر افغان سکیورٹی فورسز سے چھینی گئی چیک پوسٹوں سے طالبان کو 3 ارب پاکستانی روپے مل گئے۔ افغان طالبان کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز سے خالی کروائے مزید پڑھیں