پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ کا کوئلے کی درآمد پر اضافی چارجز نا لینے کا انکشاف۔

پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ ( پی آئی بی ٹی ایل) کا کہنا ہے کہ کوئلے کی درآمد پر اضافی چارجز نہیں لیے جاتے۔پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ ( پی آئی بی ٹی ایل) کی جانب سے جاری کیے گئے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تین کوئلے کے فائر پراجیکٹ ہیں۔پی آئی بی ٹی ایل کے ترجمان کے مطابق ان تینوں پراجیکٹس کی جیٹیز پر تقریباً 12 ملین ٹن کوئلے کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے۔ترجمان پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی بی ٹی ایل پر شاذ ونادر ہی کوئلے کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے۔درہ آدم خیل کوئلہ زون کوفوری طورپرکھولا جائے‘ قوم آخوروال یوتکوئلہ زون کی بندش‘ کیخلاف کیکئی اقوام کی احتجاجی ریلیکوئلہ سے چلنے والے 990میگاواٹ کے دو منصوبوں کے معاہدوں پر دستخطپاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ (پی آئی بی ٹی ایل) کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹرمینل پاورپلانٹس سے 150 ملین ڈالر اضافی وصولی کی بات مضحکہ خیز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں