ڈپٹی کمشنر نے شہر کی خوبصورتی کے لئے کتنے پارک بنانے کا اعلان کیا

گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ شہر کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے مصروف عمل
ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف نے لینئر پارک کا افتتاح کر دیا
اربن فورسٹ پارک عالم چوک جی ٹی روڈ ٹمبر مارکیٹ میں بنایا گیا ہے
اس سے قبل بھی ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف کی کاوشوں سے دو اربن فاریسٹ (باغ فرحت اور باغ ثناء مکمل کیے جا چکے ہیں
فاریسٹ پارک ضلعی انتظامیہ نے مخیر خصرات اور بزنس کمیونٹی کے تعاون سرکاری فنڈز خرچ کیے بغیر مکمل کیے ہیں، ڈپٹی کمشنر
شہر بھر میں 12 فاریسٹ پارکس بنائے جائیں گے جن میں سے 3 پارکس مکمل ہو چکے ہیں، ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف
اربن فاریسٹ پراجیکٹس کلین گرین پاکستان مہم کا حصہ ہیں.ڈپٹی کمشنر .
اربن فاریسٹ پارکس عوام کے لیے کھول دیئے گئے ہیں، کورونا ایس او پیز کے تحت عوام پارکس میں جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف
شہر کو آلودگی سے پاک کرنا اور سرسبز و شاداب بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر

اپنا تبصرہ بھیجیں