احمد شیخ کیخلاف ڈینئل پرل کے قتل کی سازش کا الزام ثابت نہیں ہوسکا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈینئل پرل قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ احمد عمر شیخ کیخلاف اغوا اور قتل کی سازش کا الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ تفصیلی فیصلے میں مزید پڑھیں

پیٹرول بحران:معاون خصوصی ندیم بابر عہدے سے فارغ، وزیراعظم نے استعفیٰ مانگ لیا

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر سے استعفیٰ مانگ لیا ہے، اس بات کی تصدیق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنی پریس کانفرنس میں کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون اے بیلسٹک میزائل 900 کلو میٹر تک مزید پڑھیں

عمران خان کی جان عزیز، اجلاس کے شرکاء کو احتیاط کرنی چاہیے تھی: فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی جان عزیز ہے، گزشتہ روز وزیراعظم کے ساتھ اجلاس کرنے والے شرکاء کو احتیاط برتنی چاہیے تھی۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنے مزید پڑھیں

کورونا کا مریض گواہی دینے عدالت پہنچ گیا، کمرہ عدالت میں دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد: احتساب عدالت میں کورونا کے مریض کی آمد پر کھلبلی مچ گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مضاربہ اسکینڈل کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران کورونا کا شکار گواہ عدالت میں پیش ہوگیا۔ نیب کے گواہ مزید پڑھیں

پنڈی میں جلسے سے سندھ میں کورونا پھیلنے کا خطرہ، بلاول کو آگاہ کردیا گیا

سندھ کے محکمہ صحت نے راولپنڈی میں جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا ہےکہ 4 اپریل کو مزید پڑھیں

سینیٹ: گیلانی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست دیدی، 2 آزاد ارکان کی حمایت مل گئی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے درخواست جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے 30 ارکان کی حمایت کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی ہے۔ مزید پڑھیں