یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کو ازسرنو حتمی شکل دیدی گئی

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کو ازسرنو حتمی شکل دیدی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکچ کا اطلاق 10اپریل سے ہوگا اور پیکج کے تحت 7 ارب 84 کروڑ 26 لاکھ روپے کی سبسڈی مختص کی گئی ہے مزید پڑھیں

جعلی راجکماری نے معالج بھی امپورٹڈ رکھا ہے: فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فر دوس عاشق اعوان نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ جعلی راجکماری نے معالج بھی امپورٹڈ رکھا ہے۔ لاہورمیں میر خلیل الرحمن سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریب میں فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کی تیسری لہر میں بچے تیزی سے وائرس میں مبتلا ہونے لگے

ملک میں کورونا کی تیسری لہرکے دوران وائرس بچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کاکہناہےکہ بچوں میں کوروناکے باعث شرح اموات بڑوں کی نسبت کافی کم ہے لیکن یہ کوروناکے پھیلاؤکا بہت بڑا سبب ہیں جب کہ وائرس مزید پڑھیں

کورنا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

اپریل کے مہینے میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ تبدیل کیے جانے کا امکان

وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی بھی تبدیلی کا فیصلہ ہوچکا ہے ، سینئر صحافی ضمیر حیدر کا دعویٰ اپریل کے مہینے میں مزید پڑھیں

جہانگیر ترین، علی ترین اور اہل خانہ پر اربوں کے فراڈ کا مقدمہ

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جہانگیر مزید پڑھیں