وزیراعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے سے منع کردیا ہے، تابش گوہر

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاور تابش گوہر نےکہا ہےکہ بجلی کی قیمت نہیں بڑھائیں گے وزیر اعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے سے منع کر دیا ہے۔ جیو نیوز نے وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر مزید پڑھیں

پنجاب: رمضان میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز دو شفٹوں میں کام کریں گے

رمضان المبارک کے دوران پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز دو شفٹوں میں کام کریں گے۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق کورونا ویکسی نیشن سینٹرز پر پہلی شفٹ صبح 10سے 4 بجے تک اور دوسری رات 9 بجے سے ایک بجے مزید پڑھیں

کراچی میں گرفتار دہشتگردکی نشاندہی پرموٹرسائیکل میں نصب بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی میں طارق روڈ کے قریب گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر موٹر سائیکل سے ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا۔ سی ٹی ڈی نےکارروائی کرتے ہوئے طارق روڈ لبرٹی چوک کے قریب موٹرسائیکل سے بم برآمد کرلیا،جسے بم ڈسپوزل مزید پڑھیں

’اسمارٹ لاک ڈاؤن پر ہی 70 فیصد عمل ہو تو مکمل لاک ڈاؤن کی نوبت نہ آئے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے فیصلے پرہی70 فیصد تک عمل ہوجائے تو مکمل لاک ڈاؤن کی نوبت نہ آئے۔ اسد عمر مزید پڑھیں

پنجاب: 9 افسران کے تبادلے، کمشنر راولپنڈی کو او ایس ڈی بنادیا گیا

لاہور: پنجاب حکومت نے9 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے جب کہ گریڈ 21 کے کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ احمد محمود کو او ایس ڈی بنا دیا۔ صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ مزید پڑھیں

پی آئی اے نے لاہور سے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے لاہورسے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔ ترجمان قومی ائیر لائن کےمطابق لاہورسے پی آئی اے کی پہلی براہ راست پرواز بدھ کو 153 مسافروں کو لے کر اسکردو روانہ مزید پڑھیں

پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے کا معاملہ: برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر برطانیہ کے تقریباً 50 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ دیا۔ برطانیہ کے 50 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے خط میں مطالبہ کیا کہ وہ اعداد وشمار پیش کیے جائیں جن مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے پہلے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے پہلے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک لبیک سے معاہدے سے متعلق اہم اجلاس مزید پڑھیں