پی آئی اےکورونا ویکسی نیشن کیساتھ سفر کرنیوالی خطے کی پہلی ائیر لائن بننے کیلئے تیار

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کیبن کریو اور کاک پٹ عملے کی کورونا ویکسی نیشن کے ساتھ سفر کرنے والی خطے کی پہلی ائیر لائن بننے کے لیے تیار ہے۔ پی آئی اے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا ایک روز دورہ کریں گے۔ معاون اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش کے مطابق وزیراعظم نوشہرہ جلوزئی ہاوسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سستے فلیٹس کا منصوبہ کم آمدنی والے افراد مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا این اے 249 میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط

حکومت سندھ نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے حلقہ این اے- 249 میں 29 اپریل کو ہونے والا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کے لیےچیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سےچیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

ریاست کے اندر ریاست کی اجازت نہیں دی جا سکتی: فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہناہے کہ قانون کی پاسداری ہرشہر ی پر لازم ہے اور ریاست کے اندر ریاست کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ فردوس عاشق اعوان نےلاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

کورونا: کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23 مئی تک بند

کوئٹہ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بیوٹمز یونیورسٹی بند کردی گئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23مئی تک بند کردی گئی ہے اور اس دوران تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ یونیورسٹی کے زیر انتظام مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں نے حالیہ ناخوشگوار واقعے پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی: بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کی۔ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان کے 2 ہزار اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ کیلیے قرعہ اندازی کی تقریب وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پنجاب: 7 اضلاع میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی روک تھام کے لیے 7 اضلاع کے بڑے تدریسی اسپتالوں میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیں۔ حکومت پنجاب کے ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مزید پڑھیں

’وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال ہوگئے‘

لاہور: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے انکشاف کیا ہےکہ وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال ہوگئے ہیں۔ راجہ ریاض نے انکشاف کیا کہ اگلے چند روز میں وزیراعظم سے جہانگیر ترین کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کو حساس ڈیٹا سے متعلق قانون سازی کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو شہریوں کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لئے قانون سازی کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے مزید پڑھیں