بجٹ تقریر ختم ہوئی تو وزیر اعظم نے شوکت ترین کی نشست پر جا کر ان کو تھپکی دی

تحریک انصاف کی حکومت کا تیسرا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ اپوزیشن کا احتجاج غیر روایتی رہا، بجٹ تقریر ختم ہوئی تو وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کی نشست پر جا کر انہیں مزید پڑھیں

سندھ: ائیرپورٹس سمیت اہم شاہراہوں پر احتجاج پر عائد پابندی میں توسیع

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں اہم قومی شاہراہوں، ائیرپورٹس اور ریلوے اسٹیشنز پر احتجاج کے خلاف عائد پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں مزید پڑھیں

’آئی ایم ایف کے ساتھ بجلی کی قیمت بڑھانے کے طریقے پر اختلاف ہے‘

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجلی کے نرخ بڑھانے اور ٹیکس آمدن میں اضافے کے طریقوں پر اختلاف ہے۔ ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا کہ مزید پڑھیں

’پاکستان کے فوجی اڈے امریکا کو دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فوجی اڈے امریکا کو دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) بالکل بچوں کی طرح مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں ملیر، ماڈل کالونی، گلشن حدید، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، قیوم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیا ناظم آباد اور نیو کراچی سمیت دیگر علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ مزید پڑھیں