نیب کی درخواست مسترد، شرجیل میمن کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ایس سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ صدف شرجیل میمن مزید پڑھیں

بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی، معاشی ترقی کے اعشاریے جھوٹے ہیں: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے بجٹ سیشن سے اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں مسلسل ہنگامہ اور شور شرابا، شہباز شریف تیسرے روز بھی تقریر نہ کرسکے

قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کے اجلاس کے دوران آج بھی شور شرابا اور ہنگامہ آرائی کی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف آج بھی ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کے مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ: پرویز الٰہی اسمبلی کا ماحول پر امن رکھنے کیلئے متحرک

لاہور: قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان لڑائی جھگڑے کے بعد پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں اسپیکر پرویز الٰہی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی تقریر کے دوران ماحول پرامن رکھنے کیلئے متحرک ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کے مزید پڑھیں

کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں: طاہر اشرفی

لاہور: چیئرمین متحدہ علماء بورڈ اور وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ کسی شخص کے انفرادی فعل کو ادارے سے جوڑنا مناسب نہیں۔ ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ لاہور واقعے کی فرانزک مزید پڑھیں

الہ دین پارک کی الاٹمنٹ کے وقت صوبائی حکومت پیپلز پارٹی کی تھی: ایم کیو ایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے الہ دین پارک کی الاٹمنٹ کے وقت شہر میں فہیم الزمان ایڈمنسٹریٹر تھے جب کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت تھی۔ ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ کے بیان مزید پڑھیں