’حضرت عیسیٰ کی جانب سے اندھے کو شفا دینے کا مقام 2 ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام کیلئے کھولا جائیگا‘

اسرائیلی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جس جگہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے مادر زاد اندھے کو بینائی کا تحفہ دیا تھا، اسے 2 ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام اور سیاحوں کیلئے کھولا جارہا ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس مزید پڑھیں

عین وقت پر نئی حلقہ بندی ٹیکنیکل ہے، قانونی مشاورت کررہے ہیں: شرجیل میمن

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی عین وقت پر نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر قانونی مشاورت کررہی ہے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عین وقت پر نئی حلقہ بندی ٹیکنیکل ہے اور مزید پڑھیں

نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس: مراد علی شاہ نے نیب آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ نے نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نوری آباد پاورپراجیکٹ میں مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے جس دوران انہوں مزید پڑھیں

کورونا کے خطرے کے پیش نظر کراچی ائیرپورٹ پر حفاظتی اقدامات

کراچی: ملک میں کووڈ کے پھیلاؤں کے خطرات کے پیش نظر کراچی ائیرپورٹ پر حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایات پر ائیرپورٹس پر جراثیم کش مزید پڑھیں

برصغیر پاک وہند میں ہوئی 90 سال پرانی شادی کا ’ دعوت نامہ‘ وائرل

دنیا بہت ترقی کرچکی ہے اور اسی ترقی کے دوران شادی کے دعوت نامے بھی جدید سے جدید ترین انداز اپنانے لگے۔ تاہم ان دنوں سوشل میڈیا پر 90 سال پرانا اردو میں تحریر کیا گیا ایک شادی کارڈ وائرل مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کو حلقہ بندیوں پر فیصلہ کرنا پڑیگا یہ ان کا وعدہ تھا: گورنر سندھ

لاہور: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو حلقہ بندیوں پر فیصلہ کرنا پڑے گا یہ ان کا وعدہ بھی تھا اور اگر حلقہ بندیاں نہیں ہوتیں تو کراچی والوں کا حق مارا جائےگا۔ لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں

سہراب گوٹھ کے سامنے فٹ پاتھ اور سروس روڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نےسہراب گوٹھ کے سامنے فٹ پاتھ اور سروس روڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے سامنے بس اڈوں اور گرین بیلٹ پر قائم تجاوزات ختم کر کے مزید پڑھیں