افتخار، سلمان خان کی طرح لگتے ہیں: بھارتی لڑکی پاکستانی بیٹر کی دیوانی، شادی کی پیشکش

دبئی کی رہائشی بھارتی لڑکی نے پاکستان کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے جس میں ہیر نامی لڑکی کا انٹرویو مزید پڑھیں

سیاستدان اور جرنیل زور لگا رہے ہیں لیکن ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد: جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی، اب سیاستدان اور جرنیل بھی زور لگا رہے ہیں لیکن ملک مزید پڑھیں

پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران صوبے میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 مریض سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی مزید پڑھیں

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن میٹنگ ہوئی جس مزید پڑھیں

مردان: پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے حارث گروپ کا کمانڈر فیصل افغانی ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق ہلاک دہشتگرد فیصل افغانی کا تعلق افغانستان کےعلاقہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے انرجی سیکٹر میں اصلاحات اور استعداد میں بہتری کا مطالبہ کردیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں توانائی مزید پڑھیں

سوئی ناردرن نے اسلام آباد کے قریب گیس کا ڈیڑھ کلومیٹر طویل غیرقانونی نیٹ ورک پکڑ لیا

سوئی ناردرن نے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں گیس کا ڈیڑھ کلومیٹر طویل غیر قانونی نیٹ ورک پکڑ لیا۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس چوروں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران اسلام آباد کے علاقے مزید پڑھیں

دنیا کو پاکستان سے 9 بلین ڈالرز کے وعدے پورے کرنے چاہئیں: یو این سیکرٹری جنرل

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ سیلاب کے بعد پاکستان کی تعمیر نو میں مدد کیلئے تقریباً 9 بلین ڈالرز کا وعدہ کیا گیا تھا لہٰذا عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے مزید پڑھیں