نگران وزیراعلیٰ سندھ کے متوقع دورے کی اطلاع پر مٹیاری کی قسمت جاگ گئی

نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کے متوقع دورے کی اطلاع پر مٹیاری کی قسمت جاگ گئی اور انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کے دورے کا سن کر شہر کی مختلف سڑکوں،سرکٹ ہاؤس ،اسپتالوں میں عملہ صفائی مزید پڑھیں

کم عمر ڈرائیور لڑکی کو وزیراعلیٰ کا رشتے دار بتاکر پولیس سے چھڑانے والے 2 افراد گرفتار

لاہور میں کم عمر ڈرائیور لڑکی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا رشتے دار ظاہر کرکے پولیس سے چھڑانے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایک گرفتار ملزم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے کم عمر لڑکی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کیلئے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کے لیے 35 رکنی مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مرکزی پارلیمانی بورڈ کی منظوری دے دی اور نواز شریف کی منظوری پر چیئرمین سینٹرل مزید پڑھیں

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 60 ہزار بھی عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ پیر کے دن کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 724 پوائنٹس اضافے سے 59 مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو ہیومن کیپیٹل کے بحران مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی ڈویژنل کو آرڈینیشن کمیٹی نے پارٹی ٹکٹوں کیلئے انٹرویوز شروع کردیے۔ (ن) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی میں پرویز رشید، ملک ابرار، طاہرہ اورنگزیب اور عطا تارڑ شامل ہیں جنہوں نے الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید ہوگی یا نہیں؟ نیپرا نے سماعت مکمل کرلی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت میں کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی تجدید کے لیے سماعت مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی فوڈ ایکسپورٹ میں اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی فوڈ ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں، پہلے 4 ماہ میں ایک ارب 94 کروڑ47 مزید پڑھیں