چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے استعمال کیلئے مختص کی گئی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔ خط کے متن مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں بچے کی لاش لانے کا واقعہ: ہلاکت ٹریفک حادثے میں ہوئی، دونوں افراد کا پتا لگا لیا گیا

کراچی: جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں 8 سالہ لڑکے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے دونوں افراد کا پتا لگا لیا گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق واقعے سے متعلق مزید سی سی ٹی وی فوٹیجز مزید پڑھیں

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ 30 جون 2024 تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائے گا۔ آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال کے دوران قرض میں 118کھرب روپے تک اضافہ متوقع مزید پڑھیں

انتخابات میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد قرار، الیکشن کمیشن کا پیمرا سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کی خبریں چلانے والے چینلز کے خلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں تاخیرکی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، مختلف ٹی وی مزید پڑھیں

چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاع دینے والے آلات کا تحفہ

چین نے پاکستان کو آسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاعات دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز کا تحفہ دیا ہے جس سے ملک بھر خصوصاً تھرپارکر کے باسی جانی و مالی نقصان سے محفوظ رہ سکیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر مزید پڑھیں