ن لیگ کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف نے تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کی دعوت دیدی

مسلم لیگ کی جانب سے نامزد وزیرِاعظم شہباز شریف نے تمام سیاسی جماعتوں کو ’میثاق معیشت‘کی دعوت دے دی ہے۔ چوہدری شجاعت کے گھر سیاسی بیٹھک کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ مزید پڑھیں

نئی حکومت میں آصف زرداری صدر مملکت کے منصب پر فائز ہوں گے: ذرائع

اسلام آباد: مریم نواز ملک کی تاریخ میں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی۔ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ بھی پی پی کے دائرہ ہدف میں ہے اور سرفراز بگٹی نے صوبے کی صورتحال پر سی ای سی میں بریفنگ مزید پڑھیں

شہباز شریف وزیراعظم اور مریم وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار، پیپلز پارٹی کا دوسرے مرحلے میں کابینہ میں شمولیت کا امکان

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کو نامزد کردیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار مریم نواز ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ نوازشریف نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ڈیڈ لائن میں 2 روز باقی، گیس قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئی ایم ایف کو دی گئی یقین دہانی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں دو روز باقی ہیں تاہم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

بھارت کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے: نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کا خواب ہے۔ بھارتی وزیراعظم گزشتہ روز دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں انہوں نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید مزید پڑھیں

کراچی سے قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 میں سے 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 229 سے پیپلز پارٹی کے جام عبد الکریم بجر، این اے 230 سے سید رفیع مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا: رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہبازشریف کو اتحادیوں سے کام کرنے کا تجربہ ہے اور وہ مزید پڑھیں