برطانوی پولیس افسر پر خاتون سے زیادتی کے بعد قتل کا الزام ثابت

برطانوی پولیس افسر پر خاتون کی جعلی گرفتاری کے بعد زیادتی اور قتل کا الزام ثابت ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق 33 سالہ سارا ایورڈ نامی خاتون برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران لاپتا ہوئی تھیں جس کے بعد مزید پڑھیں

فرانس: بیوی کو منشیات دیکر 10 سال تک ریپ کروانے والا شوہر درجنوں ملزمان سمیت گرفتار

فرانس میں شوہر سمیت درجنوں ملزمان کو خاتون سے متعدد بار زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق پولیس نے ایک 68 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام مزید پڑھیں

یوٹیوب پر کورونا ویکسین کیخلاف مواد پھیلانے والوں کیلئے بری خبر

انٹرنیٹ کی سب سے مقبول ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کورونا ویکسین کے خلاف مواد کو بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یوٹیوب نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ کورونا مزید پڑھیں

پیوٹن کا ترک صدر کو روسی ساختہ کورونا ویکسین ‘اسپوتنک’ لگوانے کا مشورہ

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو روسی ساختہ کورونا ویکسین ‘اسپوتنک ‘ کی خوراک لگوانےکا مشورہ دے دیا ۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق بدھ کے روز روسی صدر مزید پڑھیں

گلوکارہ شکیرا پر جنگلی سُوروں کا حملہ ، بیگ اٹھا کر جنگل میں لے گئے

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا پر بارسلونا کے ایک پارک میں جنگلی سُوروں نے حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ بارسلونا کے ایک پارک میں اپنے بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہی مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں پیش کردہ بل میں پاکستان کا ذکر بلاجواز ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی سینیٹ میں افغانستان سے متعلق پیش کردہ بل کے مسودے میں پاکستان کا ذکر قطعی طور پر بلاجواز ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کی جانب سے امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے مزید پڑھیں

طالبان کے کنٹرول کے بعد آج کابل ائیرپورٹ کن بین الاقوامی پروازوں کی میزبانی کرے گا؟

نئی دلی، استنبول اور تاشقند سے ایک ایک پرواز آج کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترے گی۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل ان ملکوں کی کمرشل پروازوں کی پہلی مرتبہ میزبانی کرے گا۔ کابل ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں

یو اے ای نے 5 سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا جاری کرنا شروع کر دیا

متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا جاری کرنا شروع کر دیا۔ اماراتی امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ 5 سال کے ملٹی پل انٹری ویزے کے لیے درخواستیں لینا شروع کر دی ہیں، ملٹی مزید پڑھیں