سال کے آغاز پر فوڈ اتھارٹی کا بڑا فیصلہ، کھلے مرچ مصالحوں کی فروخت پر آج سے پابندی عائد کردی گئی

نئے سال کے آغاز پرملاوٹ زدہ مرچ مصالحہ جات سے نجات کا جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ۔ آج یکم جنوری سے پنجاب بھر میں کھلے مرچ مصالحوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ ڈی جی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شدید سر دی اور کہر کی لہرسے انسانی صحت کیساتھ فصلیں بھی متاثر ہونے لگیں

شدیدسردی سے انسانی صحت اور فصلیں بھی متاثر ہو نے لگیں کھانسی ،نزلہ ،زکام کی وبا پھیل گئی، کہُر(کورا) پڑنے سے سبزیوں کی پیداوارمیں کمی آ نے لگی ۔ کہُر(کورا) پڑنے سے سردی میں اضافہ کیساتھ ہی انسانی صحت اور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سردی میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں

شہر اور گردونواح میں دھند کی وجہ سے سردی میں شدت آگئی ہے ،غریب گھرانوں کی خواتین نے اہل خانہ اور بچوں کیلئے گرم کپڑے خریدنے کیلئے لنڈا بازاروں کا رُخ کر لیا ہے جس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے لنڈا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹھیکیدار سیوریج کا کام ادھورا چھوڑ کر فرار، شہری پریشان

آٹھ ماہ سے جی ٹی روڈ کے ساتھ سیوریج کی پائپ لائن بچھانے کا کام شروع ہوا جسے ٹھیکیدار عین آبادی میں ادھورا چھوڑ کر غائب ہو گیا محلہ انصاریاں و دیگر محلوں میں جانے والے واحد مین بازار کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی حکومت عوام کیلئے وبال جان بن چکی ہے، ڈاکٹر نثار احمد چیمہ

پی ٹی آئی کی حکومت عوام کیلئے وبال جان بن گئی ہے شریف خاندان کو سیاسی مقدمات کا سامنا ہے حکمرانوں کی ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں سے عوام تنگ آچکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کسٹمز اور دیگر ادارے ناکام، شہر بھر میں اسمگل شدہ سامان کی بھرمار، حکومت کو کروڑوں کا نقصان

کسٹمز سمیت تمام سرکاری ادارے غیرملکی سمگل شدہ اشیاء کی فروخت رکوانے میں بری طرح ناکام ہوگئے ،گورنمنٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے احکامات پر ریجنل ٹیکس ڈائریکٹوریٹس نے گوجرانوالہ ڈویژن میں سمگل شدہ سامان مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو نئے سال کا بڑا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات میں کتنی کمی کی گئی؟ تفصیلات جان لیں

حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 97 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی نئی مزید پڑھیں

کیا واقعی بحیرہ عرب میں تیل کا دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ موجود ہے؟ تفصیلات جان لیں

کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ساحلی سمندر میں تیل کی تلاش میں انٹرنیشنل تیل کی کمپنیاں چکی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ساحلی علاقوں میں تیل کی بھرمار ہے اور یہ دل اپنے مجموعی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نااہل حکمرانوں کا چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے: سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کا چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے ۔ حکومت اپوزیشن کوکچلنے کی بجائے معاشی استحکام کیلئے انقلابی اقدامات کرے حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت مزید پڑھیں

2018 میں گوجرانوالہ کی عدالتوں نے کتنے مجرمان اور سزائے موت کا حکم سنایا؟ دیگر ملزمان اور انکے مقدمات کے حوالے سے اہم تفصیلات جان لیں

سیشن کورٹس سے 2018 میں 22 مجرموں کو سزائے موت کے احکامات دئیے گئے ، قتل ، اقدام قتل ، اغواء برائے تاوان سمیت دیگر سنگین اور معمولی نوعیت کے مقدمات میں 12ہزار 351ملزمان کو سلاخوں کے پیچھے بھجوایا گیا مزید پڑھیں