حاملہ خواتین کو متلی کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق میں وجہ سامنے آگئی

دوران حمل خواتین میں متلی اور الٹیوں کا مسئلہ عام ہوتا ہے۔ اس مسئلے کے لیے طبی زبان میں مارننگ سکنس (sickness) کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے، مگر اب تک یہ معلوم نہیں تھا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب: بیوٹی انجیکشن لگانیوالے غیر مستند افراد کیخلاف تیز کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور: پنجاب کے نگران وزیر پرائمری ہیلتھ ڈاکٹر جمال ناصر نے بیوٹی انجیکشن لگانے والے غیر مستند افراد کے خلاف تیز کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ پنجاب کے ضلعی ڈرگز کوالٹی کنٹرول بورڈز کے سیکرٹریز کی کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

راولپنڈی: بینظیربھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی، نوزائیدہ بچوں کی جان کو خطرہ

راولپنڈی: بینظیربھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی کے باعث نوزائیدہ بچوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا۔ بینظیربھٹو اسپتال کا طبی عملہ آکسیجن کی کمی کے باعث پریشان ہے اور اسی حوالے سے چلڈرن وارڈ کے ڈاکٹر مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانا پکانے کیلئے روزانہ مائیکرو ویو استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

مائیکرو ویو مختصر وقت اور محنت میں کھانا گرم کرنے کے ساتھ کھانا بنانے کے بھی کام آتا ہے اور آج کل زیادہ تر گھروں میں اس کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے جہاں فوائد ہیں وہیں مزید پڑھیں

بادلوں میں موجود پلاسٹک کے ذرات موسموں پر اثرانداز ہو سکتے ہیں، تحقیق

ہوا، پانی، مٹی، خوراک اور یہاں تک کہ خون میں بھی پلاسٹک کے ننھے ذرات دریافت ہوچکے ہیں۔ درحقیقت دنیا بھر میں لگ بھگ ہر جگہ ہی انہیں دریافت کیا جاچکا ہے اور بادل بھی اس میں شامل ہیں۔ مشرقی مزید پڑھیں

رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری، عارضی طور پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد انہیں عارضی طور پروینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کو کل تک اسپتال میں رکھا جائے گا اور انہیں مزید پڑھیں