گوجرانوالا: سلنڈر دھماکے میں ہلاکتیں 10 ہوگئیں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد بھی شامل

گوجرانوالا میں وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی جس میں تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد بھی شامل ہیں۔ بدقسمت وین راولپنڈی سے گوجرانوالا جا رہی تھی، منزل پر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ شیئرز بازار کے 100 انڈیکس نے 300 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبارکرنےکے بعد 149 پوائنٹس کمی سے 47ہزار مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی رواں ماہ کے آخر میں نیشنل مزید پڑھیں

نیلسن منڈیلا کے پوتےکا مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی بند کرنےکا مطالبہ

یوم استحصالِ کشمیر پر نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے معروف جنوبی افریقی صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مینڈلا منڈیلا نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے پیغام میں نیلسن منڈیلا کے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اغوا کے بعد قتل کیے جانیوالے اے این پی رہنما عبیداللہ کاسی سپردخاک

کوئٹہ سے اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو کلی کتیر کچلاک میں سپرد خاک کردیا۔ اے این پی کے رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو 26 جون کو کچلاک کے علاقے مزید پڑھیں

لاہور سے اغوا کی جانیوالی چاروں بچیاں چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل

لاہور کے علاقے ہنجروال سے اغوا کی جانے والی چاروں لڑکیوں کو عدالت کے حکم پر میڈیکل کروانے کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو پہنچا دیا گیا جبکہ گرفتار خواتین کو جیل اور دیگر ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: کورونا فنڈ میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں کورونا فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کورونا فنڈ میں 3 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف صدر مملکت کو پیش کی جانے مزید پڑھیں

کراچی: نجی بینک میں جعل سازی، عملے نے کروڑوں کا زیور نقلی زیور سے بدل دیا

کراچی: گلستان جوہر میں نجی بینک کے مینیجر نے دیگر ملازمین کے ہمراہ کروڑوں روپے مالیت کے زیورات کی جگہ لاکر میں نقلی زیورات رکھ دیے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مینیجر سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں