استاد کا سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے پر تشدد

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تشدد سے طالب علم کے جسم پر گہرے زخموں کے نشان پڑ گئے۔ ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

افغان یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے درمیان پردے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان میں یونیورسٹیز میں تعلیم کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ بعض کلاسز میں طلبہ اور طالبات کے درمیان پر دہ لگایا گیا ہے۔ طلبہ و طالبات کے درمیان پردے کی تصاویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں، 3316 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں جبکہ 3316 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

’دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں‘

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کاکہنا ہے کہ دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز یوم دفاع کے موقع قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مزید پڑھیں

’ملک مضبوط تھا تو واجپائی بس میں سفر کرکے پاکستان آئے‘

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ راولپنڈی میں تحفظ ختم نبوت و دفاعِ پاکستان کانفرنس سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم کو شدید تنقید مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا گولڈ میڈلیسٹ حیدر علی کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان

ٹوکیو پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے حیدرعلی کے لیے پنجاب حکومت نے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایپل نے چائلڈ پورنوگرافی روکنے کیلئے آئی فونز اسکین کرنےکا فیچر مؤخر کردیا

امریکی موبائل کمپنی ‘ایپل ‘نے چائلڈ پورنوگرافی روکنے کیلئے آئی فونز اسکین کرنے کا نیا فیچر مؤخر کردیا۔ ایپل کمپنی نے جمعے کو اعلان کیا کہ وہ اپنے متنازعہ نئے اینٹی چائلڈ پورنوگرافی فیچر کو مؤ خر کر رہی ہے مزید پڑھیں