انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا، لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دل کے عارضے میں مبتلاہونے کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے منیجر کے مطابق انھیں مزید پڑھیں

امریکا میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آئی

امریکا میں 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔ امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2019 کے مقابلے 2020میں قتل کے مزید پڑھیں

اسپینش فٹبال لیگ:سیلٹا ویگو نےگراناڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں سیلٹا ویگو نے آخری لمحات میں ڈینس سواریز کے گول کی بدولت گراناڈا کو ایک صفر سے شکست دیدی۔ سیلٹا ویگو کے ہوم اسٹیڈیم بالائی ڈوس پر ہونیوالے میچ میں زیادہ کنٹرول میزبان ٹیم کا مزید پڑھیں

امریکی گلوکار آر کیلی جنسی مقاصد کیلئے انسانی اسمگلنگ میں مجرم قرار

امریکی گلوکار آر کیلی کو دو دہائیوں سے خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر مجرم قرار دے دیا گیا۔ نیویارک کی7 مردوں اور5 خواتین پر مشتمل جیوری نے پیر کے روز گلوکارکو مزید پڑھیں

دہشتگردی کے الزام میں 8 بار سزائے موت کا ملزم سپریم کورٹ سے با عزت بری

قلات : سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہشتگردی کے الزام میں ہائی کورٹ سے سزا پانے والے ملزم کو باعزت طور پر بری کردیا۔ ملزم زبیر احمدکو 2014ء میں انسداد دہشت گردی عدالت قلات ڈویژن خضدار نے 8 بار سزائے مزید پڑھیں

صوابی: بڑے بھائی کے موبائل توڑنے پر چھوٹے بھائی نے خود کو گولی مار لی

صوابی کے علاقے شیوہ میں بڑے بھائی نے موبائل فون توڑدیا، چھوٹے بھائی نے دلبرداشتہ ہو کر فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس تھانہ پرمولی کی رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ کا فون اس کے بھائی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز میں واضح کمی، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد پر آگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے اور 1400 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد پر آگئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد مزید پڑھیں

گھریلو سامان شفٹ کرنے آئے شخص کی ساتھی لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی

کاہنہ میں کولیگ نے گھر کے سامان کی شفٹنگ کے دوران لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی کمپنی کی آفیسر نریسیہ ایلیگزینڈر نے ناز ٹاؤن میں گھر کرائے پر لیا اور سامان شفٹ کرنے کیلئے اپنے دفتر مزید پڑھیں

مہتمم کی مدرسے میں خاتون سے زیادتی، ویڈیو وائرل ہونے پر مقدمہ درج

مظفرگڑھ: مدرسے کے مہتمم نے خاتون کیساتھ زیادتی کی جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جتوئی کی حدود موضع جلو سہو کی بستی آرائیں میں خالد نامی مہتمم مدرسہ پیری مریدی کی مزید پڑھیں