کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں: جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے اونٹاریو میں گزشتہ برس حملے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4 مسلمان افراد کی یاد میں مزید پڑھیں

نائیجیریا: چرچ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی

نائیجیریا میں چرچ میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی نائیجیریا کے سینٹ فرانسس کیتھولک چرچ میں فائرنگ اور دھماکا اتوار کے روز ہوا جس میں اب تک ہلاکتوں مزید پڑھیں

اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ ہوگیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں آزاد تجارت معاہدے پر دستخط ہوگئے جو دونوں ممالک کے تعلقات میں تاریخی پیشرفت ہے۔ اسرائیل کے وزیر معیشت اور صنعت اورنا باربیوا اور ان کے اماراتی ہم منصب عبداللہ بن طوق المری نے مزید پڑھیں

پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاورڈیولپمنٹ اتھارٹی میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کےمطابق صرف منظور نظرافراد کو ٹھیکوں کی مد میں خزانےکو ایک ارب سے زائدکا نقصان ہوا جب کہ شاہراہوں کی تعمیرپر مختص مزید پڑھیں

کراچی میں دو باہمت لڑکیوں نے پیٹرول پمپ پر ملازمت شروع کردی

کراچی کی دو باہمت لڑکیوں نے کلفٹن کے پیٹرول پمپ پر گاڑیوں میں ایندھن بھرنے کی ملازمت اختیارکرلی۔ خواتین صرف مردوں کے شانہ بشانہ کام نہیں کررہیں بلکہ کئی شعبے ایسے بھی ہیں جن میں وہ مردوں سے بہتر کارکردگی مزید پڑھیں