پاک بھارت کشیدگی: پی این ایس سی کے بھارت جانیوالے کارگو کا رخ سنگاپور کی طرف موڑ دیاگیا

کراچی: پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی) کے بھارتی کارگو کا رخ بھارتی بندرگاہ کے بجائےسنگاپور کی طرف موڑ دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق ملائیشیا کی بنٹولو پورٹ سے 3 مئی کو بھارت مزید پڑھیں

مشہور فوٹوگرافر نے شادیوں میں اڑائے جانیوالے پیسوں اور ڈالرز کا راز فاش کردیا

پاکستان کی نامور شخصیات عاطف اسلم اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی میں فوٹوگرافی کرنے والے مشہور فوٹوگرافر عرفان احسن نے شادیوں میں اڑائے جانے والے لاکھوں روپوں اور ڈالرز کی حقیقت سے پردہ مزید پڑھیں

واپڈا نے دریاؤں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کردی

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 95 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 50 ہزار مزید پڑھیں

بھارت میں بلاول بھٹو کا سوشل میڈيا اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا گیا

بھارت میں پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا بھی سوشل میڈيا اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا۔ بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف شہروں میں مٹی کا طوفان اور موسلادھار بارش

سندھ کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔ جیکب آباد ،لاڑکانہ،گھوٹکی، سکھر میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ حیدرآباد میں مٹی کے طوفان کے دوران حیسکو کے مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش، ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ پہلگام حملے کے بعد پاک بھارت بڑھتی کشیدگی میں کمی کے لیے ایران نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے مزید پڑھیں

لاہور: عشق میں ناکامی، لڑکے نے لڑکی اور اس کی ماں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں بہا دیں

لاہور کے سرحدی علاقے ہئیر میں عشق میں ناکامی پر لڑکے نے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو اغوا کرکے قتل کردیا۔ سی سی ڈی کے ترجمان کےمطابق یوسف نامی شخص نورین نامی لڑکی سے عشق کرتا تھا، ناراضگی ہوئی تو مزید پڑھیں