برتنوں میں چھپائی منشیات کراچی سے دوحا اسمگلنگ کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے برتنوں میں خفیہ طریقے سے چھپائی گئی منشیات برامد کرکے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحا (قطر) کی پرواز مزید پڑھیں

انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور، پارلیمنٹ قانون کا دوبارہ جائزہ لے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمنٹ سے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 کا دوبارہ جائزہ لیکر اس میں ترمیم کی سفارش کر دی۔ سپریم کورٹ کا 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس شاہد وحید نے تحریرکیا، فیصلے کی کاپی مزید پڑھیں

غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کمرہ عدالت سے گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی: عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال برہم ہو گئے اور فیڈرل سیکرٹری کو گرفتار کرنے مزید پڑھیں

سلو پوائزن کا شبہ، شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم

مظفرآباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سلو پوائزن کے شبے کی درخواست پر شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم دے دیا۔ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت مظفرآباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: کراچی میں بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیس کا فیصلہ محفوظ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے حوالے سے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج ہونے والی سماعت میں میئرکراچی نےکے ایم سی اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدے پر نظرثانی مزید پڑھیں

بشکیک میں صورتحال بہتر، پاکستانی طلبہ کرغزستان واپس جا سکتے ہیں: کرغز سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں کرغزستان کے سفیر اولان بیگ کا کہنا ہے کہ بشکیک کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے اور پاکستانی طلبہ واپس کرغزستان جا سکتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں اولان بیگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری چیلنج کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کے اندراج کی منظوری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی ۔ لطیف کھوسہ کی وساطت سےدرخواست دائر کی گئی، درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی، مزید پڑھیں