گوجرانوالہ: گلیوں میں کوڑا پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کا بڑا فیصلہ، سزا کیسے ملے گی؟ ابھی جان لیں

گلی کوچوں میں کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اسسٹنٹ منیجرز کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارسونپے گئے ہیں جوکہ گلی محلوں، شاہراہوں، چوک چوراہوں پر کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیر معیاری گیس سلنڈروں کی خریدوفروخت دوبارہ شروع، بیشتر زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

سوئی گیس کے کم پریشر اور انتظامیہ کی کارروائی بند ہونے کی وجہ سے گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈروں کی فروخت دوبارہ شروع ہو گئی قبل ازیں فیکٹریوں کیخلاف کارروائی سے گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈروں کی تیاری اور فروخت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں 2018 میں کتنی گاڑیوں کو کتنے جرمانے ہوئے؟ ابھی جان لیں

Back X صفحہ اول پاکستان دنیا میرے آگے جرم و سزا کی دنیا کاروبار کی دنیا کھیلوں کی دنیا شوبز کی دنیا عجائب کی دنیا میگزین کالم اور مضامین اسلام آباد گوجرانوالہ سرگودھا فیصل آباد کراچی لاہور ملتان گوجرانوالہ 2018 مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کرتار پور راہدری امن کی شمع ثابت ہو سکتی ہے، حامد ناصر چٹھہ

سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرتار پور راہدری دونوں ملکوں کے لئے امن کی شمع ثابت ہو سکتی ہے دونوں ملکوں کے عوام بھی آپس میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں مزید پڑھیں

کرپٹ اہلکاروں کی گرفتاریاں‘ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نمبر ون، گرفتاریوں کی تفصیل جان لیں

سرکاری اداروں کے کرپٹ اور کروڑوں کی خورد برد میں ملوث افسروں کی گرفتاریوںاور2ارب9کروڑ97لاکھ روپے کی ریکوری کرکے پنجاب کی9ڈویژنوں میں اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ریجن پہلے نمبر پر آگئی ۔دوسرے نمبر پر آنے والی ریجن نے صرف6کروڑ کی ریکوری کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: معیاری ادویات ہی انسانی صحت کی ضامن ہیں : عبدالرحمن بٹ

شہریوں کے معیاری علاج بارے کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے ،معیاری ادویات ہی انسانی صحت کی ضامن ہیں ان خیالات کا اظہار صحت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے عبد الرحمان بٹ ،نوید باجوہ ،زاہد حسین اور حکیم عبد الرحمن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایڈیشنل سیشن جج عبدالرحمن عارف کادورہ جیل،24ملزمان ضمانت پر رہا، تفصیلات جان لیں

ایڈیشنل سیشن جج نے سنٹرل جیل کے دورہ پر 24ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا ، ۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالرحمٰن عارف نے جوڈیشل مجسٹریٹ نوید احمد گھمن کے ہمراہ سنٹرل جیل کا دورہ کیا جیل ہسپتال میں علاج مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس: ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی

سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر آج ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، تعزیتی سیمینار کا انعقاد جاری ہے۔ یادگار شہدا پر عام شہریوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد فاتحہ خوانی کر رہے مزید پڑھیں