وزیراعظم کے دورہ اقوام متحدہ میں کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جاسکا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم کے امریکی میڈیا کوانٹرویو اور پاکستانی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف سے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین محمود بشیرورک کی زیرصدارت اجلاس میں لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ اجلاس کے دوران ایجنڈے میں شامل مختلف ترمیمی بلوں کا جائزہ لیا گیا، مزید پڑھیں

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں کے بجائے اعلیٰ عدلیہ کے حکم کی تعمیل کرے: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بہانے ڈھونڈنے کے مزید پڑھیں

پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے معاملے پر تحفظات، چیف جسٹس نے جسٹس منصور کو جوابی خط لکھ دیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

لیپ ٹاپ اسکیم کے کروڑوں روپے کے لیپ ٹاپ پڑے پڑے خراب ہونیکا انکشاف

لاہور: پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ لیپ ٹاپ اسکیم کے بڑی تعداد میں لیپ ٹاپ خراب ہیں۔ دستاویزات کے مطابق طلبا کو تقسیم نہ ہونے والے لیپ ٹاپس پڑے پڑے ناکارہ مزید پڑھیں