شاہین آفریدی نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کردی، کیپشن توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ میں سلیکشن کمیٹی کی جانب سے آرام دیے جانے والے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ قومی کرکٹر نے جمعرات کو اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصویر مزید پڑھیں

برسوں تک معذور شوہر کی خدمت کرنیوالی خاتون کو شوہر نے صحتمند ہوتے ہی طلاق دیکر دوسری شادی کرلی

ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ 6برس سے ان کا شوہر معذور تھا جس نے صحتیاب ہوتے ہی انہیں طلاق دے کر دوسری شادی کرلی۔ نورالسیزوانی نامی خاتون گزشتہ 6 برس سے اپنی اور مزید پڑھیں

ہم جسٹس یحییٰ کی مخالفت کیوں کریں؟ شوکت یوسفزئی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ پر قیادت پر پھٹ پڑے

پشاور: چیف جسٹس پاکستان کے تقررکیلئےقائم پارلیمانی کمیٹی سے پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر شوکت یوسفزئی نے قیادت پر تنقید کی۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے قائم کمیٹی سے مزید پڑھیں

عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانےکا فیصلہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے 3 وکلا کی جیل آج مزید پڑھیں

تاجر دوست اسکیم: حکومت دسمبر تک 25 ارب روپے جمع کرنے کے ٹارگٹ سے بہت دور

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ ہدف کے مطابق دسمبر کے آخر تک ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم (ٹی ڈی ایس) کے ذریعے 25 ارب روپے جمع کرنے ہیں۔ ایف بی آر مزید پڑھیں

تین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف مزید پڑھیں