بھارت سے چینی، کپاس اور دھاگہ خریدنے کی تیاری

اسلام آباد: حکومت پاکستان اپنے ہمسایہ ملک بھارت سے کپاس اور چینی درآمد کرنا چاہتی ہے۔ بھارت اشیا کی برآمد کیلئے آج دو سمریاں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ مزید پڑھیں

’وزارت توانائی، تجارت اور فوڈ سکیورٹی میں بھی تبدیلیاں ہوں گی‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے وزارت خزانہ کے بعد وزارت توانائی، وزارت تجارت اور وزارت فوڈ سکیورٹی میں بھی تبدیلیوں کا اشارہ دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزارت مزید پڑھیں

وفاق کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے وفاق کو ایک ہفتے میں روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک فائیو کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ کورونا ویکسین اسپوٹنک فائیو کی ریلیز کے خلاف ڈریپ کی اپیل کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس مزید پڑھیں

نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع وسطی کے تین سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اورگلبرگ کے رہائشی یونٹس پر لاک ڈاؤن نافذ کیا مزید پڑھیں

’کوشش ہے عوام کو کورونا کے باعث معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں‘

اسلام آباد: وزیر خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کوشش ہےکہ اپنے عوام کو کورونا کے باعث معاشی بحران کے جھٹکوں سے بچائیں۔ وزیر خزانہ حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزارت خزانہ کا اضافی چارج مزید پڑھیں

کورونا: ٹرینوں کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، ترجمان ریلوے

لاہور: کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے باوجود ٹرین شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے ملک بھر میں 70 فیصد مسافروں کےساتھ ٹرین سروس جاری ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ کورونا مزید پڑھیں