’شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

بوسیدہ خیالات، تحریر: عمران رشید

ہزاروں سال پرانا انسان،صدیوں غاروں کا مکین اور اب ستاروں کو مکان کیے ہوئے۔اپنی اصل میں خاکی مگر نگاہ اور پرواز آفاقی۔مجموعہ اضداد ہے حضرتِ انسان۔ جنگلی درندوں،حشرات الارض،آسمانی اور زمینی آفات،مہیب سنّاٹوں،کہر باراور گرم بار موسموں سے لڑتا،سمندروں ، مزید پڑھیں

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے حریت رہنماؤں کے فونز کی جاسوسی کا انکشاف

بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہےکہ مودی سرکار نے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے ان 25 کشمیری رہنماؤں کی بھی جاسوسی کی جو دہلی کی سرکاری پالیسی کو تسلیم نہیں کرتے۔ یہ عمل 2017 سے 2019 تک جاری رہا مزید پڑھیں

ایف بی آر سے تاجروں کی گرفتاری کا اختیار واپس لے رہے ہیں: عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے تاجروں کی گرفتاری کا اختیار واپس لینے کا اعلان کردیا۔ لاہور چیمبر کے دورے کے موقع پر رزاق داؤد کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مجھے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے: فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن کی مہم میں اترنے کا اعلان کیا ہے تاہم وزیراعظم نے انہیں عہدے سے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس مزید پڑھیں