9 مئی کے منصوبہ ساز پر قانون جب تک ہاتھ نہیں ڈالتا یہ سلسلہ ختم نہیں ہوگا: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 9 مئی کے بھیانک دن کے منصوبہ ساز پر قانون جب تک ہاتھ نہیں ڈالتا یہ سلسلہ ختم نہیں ہوگا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف مزید پڑھیں

آئس کریم کے نام پر دھوکا دینے والی 2 کمپنیوں پر کروڑوں کا جرمانہ عائد

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن نے فروزن ڈیزرٹ بنانےوالی 2 بڑی کمپنیوں پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ کمپٹیشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمپنیاں اپنی فروزن ڈیزرٹ کو آئس کریم کےنام سے مارکیٹ کررہی ہیں لہٰذا ایک کمپنی مزید پڑھیں

آپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کرینگے، خالد مقبول صدیقی کی مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوت

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے 24 دسمبر کو گورنر ہاؤس میں مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا مزید پڑھیں

50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ پڑے: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اگر ملک سے 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں مزید پڑھیں

پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس (CCI) رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 0.8 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تین سالوں میں مزید پڑھیں

ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا: وزیر خزانہ

سیالکوٹ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے گفتگو مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ، سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش ملکر اپنے ممالک کی عوام کو خوشحال بنا سکتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش مل کر اپنے ممالک کے عوام کو خوشحال بنا سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ بنگلا مزید پڑھیں

عمران خان کو 6 اور بشریٰ بی بی کو ایک مقدمے میں ملنے والی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف مزید پڑھیں