کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال سے شہر میں کچرے کا ڈھیر لگ گیا

کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث کچرا اٹھانے کا کام رکنے سے شہر میں کچرے کے ڈھیر لگنے لگے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی ملازمین نے تنخواہوں کے معاملے پر ہڑتال کررکھی ہے جس سے شہر کے مختلف مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے: سعید غنی

پشاور: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے اور کنسٹرکشن میں کہیں نہ کہیں خلاف ورزی ہوجاتی ہے اس لیے سندھ حکومت چاہتی ہے کہ سرکاری مزید پڑھیں

کورونا ویکسی نیشن کی گھر گھر مہم ، لاہور ایکسپو سینٹر کا ویکسی نیشن سینٹر بند

لاہور: محکمہ صحت کی جانب سے گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کے بعد لاہور ایکسپو سینٹر میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر بند کردیا گیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گھرگھر کورونا ویکسی مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کے حکم کے بعد بلڈنگ مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس مزید پڑھیں

فضائی آلودگی میں لاہور دوسرے اور نئی دہلی پہلے نمبر پر

دنیا بھر میں فضائی آلودگی میں لاہور آج دوسرے نمبر پر ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ہفتے کی صبح فضائی آلودگی کے اعتبار سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا بھر میں پہلے نمبر پر تھا اور لاہور کا نمبر مزید پڑھیں

عدالت نسلہ ٹاور کیلئے زمین اور ماسٹر پلان منظور کرنے والوں سے پوچھے: چیئرمین آباد

کراچی: چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) محسن شیخانی نے کہا ہے کہ جس نے نسلہ ٹاور کے لیے زمین دی اور جنہوں نے ماسٹر پلان منظور کیا عدالت ان سے پوچھے یہ منظوری کیوں دی۔ محسن شیخانی مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور:’ فلیٹ لینے والوں کی بجائے بلڈر یا حکومت جس کی غلطی ہو پہلے اسے سزا دیں

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کے حکم سے متعلق کہا ہےکہ فلیٹ الاٹ کرانے والوں کے بجائے بلڈر یا سندھ حکومت میں سے جس کی غلطی ہے پہلے اسے سزا دی جائے۔ سعید مزید پڑھیں

گیس بحران: سیکرٹری پیٹرولیم نے گھروں میں سلینڈر کے استعمال کا مشورہ دیدیا

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ برقرار ہے جس کے باعث گھروں میں کھانا پکانا دشوار ہوگیا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس لوڈشیڈنگ کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں جس کی وجہ مزید پڑھیں

کراچی میں پہلے ڈرائیو اِن سنیما کا افتتاح کردیا گیا

کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے زیر انتظام کراچی والوں کیلئے ڈرائیو اِن سنیما کا افتتاح کردیا گیا۔ ساحلی مقام، کھلی فضا، بڑے پردے پر فلم اورمزیدارکھانا، یہ سب کچھ کراچی والے انجوائے کررہے ہیں بیچ ویو پارک مزید پڑھیں

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ مجوزہ قانون کے مطابق کچرا اٹھانے اور واٹر اینڈ سیوریج کا نظام میئر کے ماتحت ہوگا جبکہ کراچی میں ٹاؤن سسٹم بحال کیے جانے مزید پڑھیں