جہلم: شہریوں کو ریسکیو کرنے کے دوران پولیس اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ کر شہید

لاہور : جہلم میں بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں امدادی سرگرمیوں میں شامل پولیس اہلکار حیدر علی پانی میں بہہ کر شہید ہو گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق شہریوں کو ریسکیو کرنے کے دوران سیلابی ریلے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس خارج، جونیئر ججز کیخلاف سخت ریمارکس سے قبل تحقیق لازم قرار

سپریم کورٹ نے جونیئر ججز کیخلاف سخت ریمارکس سے قبل تحقیق اور احتیاط لازم قرار دیتے ہوئے عدالتی ڈسپلن برقرار رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے انسداد دہشتگردی عدالت کراچی کے ایڈمنسٹریٹو جج ذاکر حسین کی درخواست پر مزید پڑھیں

وفاقی وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نےسروس ڈیلیوری کی بہتری اور اچھے نتائج کےحصول کے لیے جامع پلان طلب کرلیا اور ذیلی اداروں کو مزید پڑھیں

خاتون کو اغوا یا سرعام برہنہ کرنے والے کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے خاتون کو اغوا یا سرعام برہنہ کرنے والے کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹ نے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظورکیا جس کے تحت خاتون مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: علی امین سے مذاکرات ناکام، ناراض امیدواروں کا دستبردار نہ ہونےکا فیصلہ برقرار

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے حوالے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ناراض رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔ سینیٹ انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی امیدواروں سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مذاکرات ہوئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی مزید پڑھیں

لاہور: چینی باشندوں کے گھر چوری کا ڈراپ سین، 3 ملزمان گرفتار، سوا کروڑ برآمد

لاہورپولیس کے آپریشنز ونگ نے ڈیفنس میں چینی باشندےکے گھر چوری کرنے والے ملزمان کو پکڑ لیا۔ اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی نے چینی شہریوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ چینی باشندوں کے گھر سے ایک مزید پڑھیں

راولپنڈی میں90 سے زائد بوسیدہ اور خستہ حالت عمارتیں خطرناک قرار

راولپنڈی میں 90 سے زائد بوسیدہ اور خستہ حال عمارتوں کو خطرناک قرار دیدیا گیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر میں کئی عمارتوں کو بوسیدہ اور خستہ حالت ہونےکی وجہ سے انہیں خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری خالی کرانے کا حکم مزید پڑھیں