حکمران اتحاد نے پرویز الٰہی کی ناکامی کیلئے پلان بی تیار کرلیا

حکمران اتحاد نے پرویز الٰہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی حکمت عملی ناکام بنانے کے دعویدار حکمران اتحاد جسے اس مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کی ہر ٹرین میں خواتین اور بچوں کیلئے الگ ڈبے مخصوص کرنے کی ہدایت

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ہر ٹرین میں خواتین اور بچوں کے لیے الگ ڈبے مخصوص کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر نے کہا کہ مزید پڑھیں

لندن: نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام کی تحقیقات ختم

لندن: برطانوی پولیس نے نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام سے متعلق تحقیقات ختم کر دیں۔ سکیورٹی گارڈ فرید نیموچی کے خلاف پی ٹی آئی کے مقامی کارکن نے شکایت کی تھی، ہاتھا پائی کا واقعہ 2 مزید پڑھیں

کراچی میں ٹھنڈی ٹھار ہواؤں نے موسم سرد کردیا، پارہ 10 ڈگری ریکارڈ

کراچی میں ٹھنڈی ٹھار ہواؤں کے باعث موسم شدید سرد ہوگیا۔ کراچی میں جمعہ کی رات ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم سرد رہا اورہفتے کی علی الصبح شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گیا۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

کراچی: بینک کا گارڈ ڈاکوؤں کا ساتھی نکلا، 50 لاکھ کی ڈکیتی کرادی، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں شاہراہ فیصل پر بینک کا محافظ ہی ڈاکوؤں کا ساتھی نکلا جس نے بڑی رقم کی اطلاع دے کر 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرادی۔ ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق رواں سال 16 نومبر کو مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے خودکشی سے بچاؤ کا فیچر ہٹا دیا، ایلون مسک کو تنقید کا سامنا

ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے دنیا بھر میں مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے فیچر میں ایک اور تبدیلی کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ نے ایلون مسک کے حکم پر خودکشی سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے استعفے ایک ساتھ منظورنہیں کرسکتا: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے استعفے منظور کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نےچیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سٹی تھانہ وانا اور باغیچہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے گزشتہ رات حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کا مزید پڑھیں

ریلوے کو 6کروڑ کا چونا لگانے والا ملزم اینٹی کرپشن کے ہاتھ آگیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے پر ریلوے میں 6 کروڑ کا غبن کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ندیم سرور نے بتایا کہ لالا موسیٰ کے رہائشی خالد محمود نے مزید پڑھیں