جونیئر طارق جمیل کی سینئر طارق جمیل سے ملاقات، سابق بھارتی اداکارہ نے ویڈیو شیئر کردی

معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے سابق بالی وڈ اداکارہ ثنا خان نے ملاقات کی جس دوران ان کے بیٹے طارق جمیل کو مولانا نے گود میں لے لیا۔ مولانا طارق جمیل ان دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے توسط سے آئینی درخواست دائر کی جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن قلات کے علاقے نگاؤ کی پہاڑیوں مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی رہنما حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ

پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما حافظ گل بہادر کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالےکرے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کے نمائندے کو دفترخارجہ طلب کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ سے منسلک مصالحتی مرکز کا افتتاح

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتھ منسلک مصالحتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 18 ہزار اور ضلعی عدلیہ میں مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے، جہاں وہ شيخ احمد النواف الاحمد الصباح سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 61 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور 100 انڈیکس 61 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا ہے۔ پیر کے دن کاروباری ہفتے کے پہلے روز سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس روزانہ مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کی تمام ترکوششیں بے سود، لاہور آج پھر سرفہرست

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔ پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کی تمام ترکوششوں کے باوجود فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 381 ریکارڈ کیا مزید پڑھیں