تنخواہیں، پینشن، الاؤنسز منجمد اور افسران کا اسٹاف کم ہوگا، اخراجات کٹوتی پلان تیار

اسلام آباد:کابینہ کمیٹی برائے اقتصادی بحالی نے ایک تفصیلی روڈ میپ پیش کردیا ہے جس میں 14؍ کھرب اخراجات کٹوتی کا پلان پیش کیا گیا ہے۔ اس پلان کے تحت تنخواہیں، پینشن اور الاؤنسز منجمد ہوں گے، افسران کا اسٹاف مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

روپیہ تگڑا اور سونا سستا، فوج اور نگران حکومت کے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے

پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئےاٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے۔ ان اقدامات کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن روپے کی قدر اور ڈالر میں کمی کا باعث ہیں، پاکستانی مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس: فریقین کو حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع دے رہے ہیں، عدالتی حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا جو 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالتی حکم مزید پڑھیں

افتخار، سلمان خان کی طرح لگتے ہیں: بھارتی لڑکی پاکستانی بیٹر کی دیوانی، شادی کی پیشکش

دبئی کی رہائشی بھارتی لڑکی نے پاکستان کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے جس میں ہیر نامی لڑکی کا انٹرویو مزید پڑھیں

سیاستدان اور جرنیل زور لگا رہے ہیں لیکن ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد: جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی، اب سیاستدان اور جرنیل بھی زور لگا رہے ہیں لیکن ملک مزید پڑھیں

پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران صوبے میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 مریض سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی مزید پڑھیں

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن میٹنگ ہوئی جس مزید پڑھیں