وزارت خزانہ کا سابق چیف جسٹس انور ظہیر کو 2 ہزار یونٹس بجلی ماہانہ کے پیسے دینے سے انکار

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیر جمالی کی جانب سے 2 ہزار یونٹس بجلی کے استعما ل پر رقم فراہم کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہےکہ قواعد اس رقم کی ادائیگی کی اجازت مزید پڑھیں

بابراعظم نے شادی کیلئے بھارت میں شیروانی خریدنے کی خبر کی تردید کردی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت میں مہنگے کپڑوں اور زیورات کی خریداری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ فوٹو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن سے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے حکام کی میٹنگ مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو کی جگہ نوابزادہ خالد مگسی ‘باپ’ کے صدر بن گئے

کوئٹہ: عبدالقدوس بزنجو کی جگہ نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے صدر بن گئے۔ نوابزادہ خالد مگسی کا بطور مرکزی صدر بلوچستان عوامی پارٹی انتخاب پارٹی کی مرکزی کونسل کے اجلاس کے دوران عمل میں لایا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

محکمہ صحت سندھ نےکانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی

کراچی: محکمہ صحت سندھ نےکانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ محکمہ صحت نے صوبےکے چھوٹے بڑے تمام اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

عدالت سے آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر کو مستعفی ہوجانا چاہیے، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ سے دو مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صدر عارف علوی کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے 10 میں سے 6 نشستیں لیکر میدان مار لیا

کراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے چیئرمین کی تینوں نشستوں سمیت 10 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا۔ گزشتہ روز چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سر فہرست، کراچی کا تیسرا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سر فہرست ہے اور شہر کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 383 ریکارڈ کیا گیا اور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی مزید پڑھیں