مریم ریاض وٹو کی مشال یوسفزئی پر کڑی تنقید، پارٹی رکنیت معطل کرنےکا مطالبہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا سلامتی کونسل سے کالعدم بی ایل اے پر پابندی لگانےکا مطالبہ

پاکستان نے سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے یہ بات سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

بسنت: 4 روز کے دوران ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت

لاہور: کائٹ فلانگ ایسوسی ایشن کے لیگل ایڈوائرز ایڈووکیٹ ملک فیضان احمد نے کہا ہےکہ لاہور میں چوتھے روز ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت ہوئی جب کہ چوتھے روز پتنگوں کے ریٹ میں اضافےکے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کو دبائیں گے تو کرکٹ تباہ ہوگی: ناصر حسین آئی سی سی پر برس پڑے

سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی آئی سی سی کے دوہرے معیار پر بول پڑے۔ ناصر حسین نے کہا کہ اگر بنگلا دیش کی جگہ بھارت وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا تو آئی سی سی کیا کرتا؟ کیا آئی مزید پڑھیں

’والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں‘، قاسم خان کا سوشل میڈیا پر پیغام

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ وہ اور ان کا بھائی والد سے ملنے پاکستان مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل سانحے کی جوڈيشل انکوائری کرینگے

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل سانحہ گل پلازہ کی جوڈيشل انکوائری کریں گے۔ جوڈیشل کمیشن سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات اور آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرے گا اور گل پلازہ کی تعمیرات میں بلڈنگ پلان کی خلاف مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات، مختلف صوبائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات ختم ہو گئی۔ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی شہباز شریف سے ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سہیل مزید پڑھیں

کراچی: بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر، عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات

پاکستان کی معیشت میں نمایاں حصہ ڈالنے والی کراچی کی بولٹن مارکیٹ ممکنہ آتشزدگی جیسی کسی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے بے یارو مددگار ہے۔ بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر ہے اور یہاں کا عملہ اور مزید پڑھیں