حکومت فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی، ان سے بریفنگ لیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی، افغانستان کے دورے سے واپسی پر ان سے بریفنگ لیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ مزید پڑھیں

دہشتگرد بے غیرت اور بزدل ہیں، ہمت ہے تو بلوں سے نکلیں ہم ان کے حملوں کا جواب دینگے: وزیراعظم

پشاور: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ دہشتگرد بزدل بے غیرت ہیں جو چھپ کر حملے کرتے ہیں اگر ان میں حیا اور جرات ہے تو بلوں سے نکلیں سامنے آکر لڑیں، یہ 10 حملے کریں گے ہم مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ایمل ولی اپنے مؤقف پر قائم

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے توہین عدالت کیس میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان کو پریس کانفرنس میں تردیدی بیان جاری کرنے کا حکم دیا تاہم اے این پی رہنما مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات نے غیرملکی جریدے میں بانی پی ٹی آئی کا مضمون اے آئی کا کارنامہ قراردیدیا

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے غیر ملکی جریدے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے مضمون کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کارنامہ قرار دے دیا۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری، شہر میں آج سے 30 نئی بسوں کا اضافہ ہوجائیگا

کراچی شہر میں عوام کو بہتر ٹرانسپورٹ کی سہولیات کی فراہمی کے معاملے پر پیش رفت کرتے ہوئے آج سے 30 نئی بسوں کا اضافہ کردیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ آج 30 بسوں کا افتتاح کریں گے۔ شہر میں 30 مزید پڑھیں

دی اکانومسٹ میں چھپنے والے آرٹیکل کی پوری ذمے داری لیتا ہوں : عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے غیر ملکی جریدے دی اکانومسٹ میں چھپنے والے آرٹیکل کی پوری ذمہ داری لے لی۔ اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر صحافی نے بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا مزید پڑھیں

سونا، پیٹرول پمپ اور زرعی زمینیں، شرجیل میمن کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: سندھ کے سابق وزیر شرجیل میمن کےاثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ شرجیل میمن نے اپنے اثاثوں میں 100 تولا سونے کی قیمت تین لاکھ روپے ظاہر کی ہے، اس کے علاوہ ان کے اثاثوں میں کراچی، حیدرآباد، تھرپارکر اور مزید پڑھیں

بلے کے نشان کا معاملہ، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی

پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی فراہمی کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی جس پر عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

الیکشن ٹربیونل: این اے 122 سے عمران خان کی اپیل مسترد، یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور: الیکشن ٹربیونل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل کو مسترد کردیا جب کہ یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں