علی امین پارٹی احتجاج اور جلسوں پر اب تک کتنے کروڑ خرچ کرچکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تحریک انصاف کے جلسوں اور احتجاج پر اب تک 50 کروڑ روپے خرچ کردیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا نے جلسوں اور احتجاج پر 50 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے مزید پڑھیں

کراچی: قونصلیٹ کے عملے نے امریکی خاتون کو وطن واپسی پر آمادہ کرلیا

کراچی: امریکی قونصلیٹ کے عملے نے امریکی خاتون کو وطن واپسی پر آمادہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی نوجوان سے مبینہ محبت کی کہانی کے پس منظر میں کراچی آئی امریکی خاتون سے جناح اسپتال میں امریکی قونصلیٹ کے عملے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کےباہر سے حراست میں لےلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو گزشتہ روز جیل افسر عمران ریاض کو گالیاں دینے پرگرفتار کیا گیا۔ اس سے قبل فیصل چوہدری مزید پڑھیں

کراچی کے کس علاقے میں گزشتہ رات پارہ سنگل ڈیجیٹ میں رہا؟

کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقوں میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جناح مزید پڑھیں

صرف کراچی ہی میں ڈمپروں کے کچلنےکے اتنے واقعات کیوں ہیں؟ گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر میں ڈمپروں سے شہریوں کے کچلنے کے واقعات پر سوال اٹھادیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ صرف کراچی ہی میں ڈمپروں کے کچلنےکےاس قدر واقعات کیوں ہیں؟ ڈمپر ڈرائیوروں کا لوگوں کوکچل کرفرار مزید پڑھیں

کراچی میں ڈمپروں سے شہریوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھما، چند گھنٹوں میں مزید 5 جانیں لے لیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں چند گھنٹوں کے دروان تیز رفتاری ڈمپروں کی ٹکر سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے شہریوں کی ہلاکت کا تازہ ترین واقعہ ملیر ہالٹ میں پیش آیا مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع سوراب کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نغاڑ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث 3 کار یں بے قابو مزید پڑھیں

عمران خان نے کسی کو کوئی خط تحریر نہیں کیا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا انکشاف

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے جنگ کے خصوصی رپورٹنگ سیل مزید پڑھیں