کراچی میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل درخواست مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے 27 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے شہر باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مصدق ملک، رانا مزید پڑھیں

27 ترمیم سینیٹ میں پیش کرنے جا رہے ہیں، ترامیم دو تہائی اکثریت سے منظور ہونگی تو آئین کا حصہ بنیں گی: وزیر قانون

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے 27 آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کرنے جا رہے ہیں، ترامیم دو تہائی اکثریت سے منظور ہونگی تو آئین کا حصہ بنیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

عمرہ کی آڑ میں بذریعہ سعودیہ اٹلی جانے کی کوشش کرنیوالے 5 افراد گرفتار

کراچی: عمرہ کی آڑمیں اٹلی جانےکی کوشش کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے عمرہ کی آڑمیں اٹلی جانےکی کوشش کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی 37 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ سی پی مزید پڑھیں

27 ویں آئینی ترمیم: حکومت کو سینیٹ اور قومی اسمبلی سے کتنے ووٹ درکار ہوں گے؟

آئین میں ترمیم کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے علیحدہ علیحدہ دو تہائی ارکان کی حمایت درکار ہوتی ہے اور اس وقت آئینی ترمیم کے لیے سینیٹ سے 64 اور قومی اسمبلی سے 224 ارکان کے ووٹ درکار ہوں مزید پڑھیں

رانو ریچھ کو کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیلئے روانہ کردیا گیا

کراچی کے چڑیا گھر میں موجود مادہ ’رانو ریچھ کو کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیلئے روانہ کردیا گیا۔ ’ رانو ‘ ریچھ کو سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں کراچی سے اسلام آباد منتقلی کیلئے روانہ کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان سے روابط توڑنے میں مفاد نہیں، بات چیت ہی واحد راستہ ہے: سابق بھارتی وزیر

کراچی: بھارت میں کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مانی شنکر ائیر نے فرنٹ لائن میگزین میں شائع اپنے مضمون میں پاک بھارت کشیدگی سے متعلق کہا ہے کہ پاکستان سے روابط توڑنے میں بھارت کا مفاد نہیں مزید پڑھیں

موبائل گم ہونے کا معاملہ: کورئیر کمپنی کو صارف کو موبائل اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نجی کورئیر کمپنی کی کنزیومر کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے 6 سال بعد نجی کمپنی کو حکم دیا کہ صارف کو موبائل فون اور جرمانے کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں

سکھوں یاتریوں کیساتھ آنیوالے 12 ہندوؤں کو واپس بھارت بھیج دیا گیا

ہر سال بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری بڑی تعداد میں بابا گرونانک کے یوم پیدائش کی تقریبا کے موقع پر پاکستان کا رخ کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان کی جانب سے بھارت کے سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کے مزید پڑھیں