گوجرانوالہ۔ غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف آپریشن

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کی ہدایت پر اے سی نوشہرہ ورکاں حیدر خان کی غیر قانونی منی پمپس اور تیل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈائون کاروائیوں کےدوران 6 مشینیں شہر کے مخلتف علاقوں سے قبضہ میں مزید پڑھیں

دہلی فسادات سے 35 ارب ڈالرزکا نقصان، اقوام متحدہ کا بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع، مکمل تفصیلات جان لیں

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) مچل بیچلیٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ دہلی فسادات کے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی فتح کا دن شاندار انداز میں منایا

پاک فضائیہ نے 27 فروری کو آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی فیصلہ کن برتری کے دن کے طور پر منایا۔ اس تاریخ ساز دن کے موقع پر ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ایک شاندار تقریب کے ساتھ ساتھ سی ویو کراچی میں مزید پڑھیں

دہلی: انٹیلی جنس افسر سمیت 28 ہلاک، مسلمانوں پر شناخت کر کے تشدد کیا جانے لگا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک)متنازع شہریت قانون کے خلاف شروع ہونے والے پر تشدد واقعات کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں میں انٹیلی جنس افسر بھی شامل ہے۔ شمال مشرقی علاقوں میں زخمیوں کی تعداد مزید پڑھیں

پاکستان 27 فروری کو بھارتی شکست کے ناقابل تردید ثبوت دنیا کے سامنے لے آیا، تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: انڈین فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن کے مگ 21 بائسن طیارے کے چاروں میزائل نمائش کیلئے پیش کر دیے گئے۔ ائیر کموڈور سید عمر شاہ کا نمائش میں کہنا تھا کہ بھارتی مگ طیارے سے کوئی میزائل فائر مزید پڑھیں

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس مزید پڑھیں

برفباری اور بارش سے ملک بھر میں تباہی، مختلف حادثات میں 34 افراد جاں بحق، مکمل تفصیلات جان لیں

کوئٹہ: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور برف باری نے تباہی مچا دی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں 34 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ مزید پڑھیں

‘اسی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے ایرانی جنرل کو ہدف بنایا گیا تھا’ جواد ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظفریف نے کہا ہے کہ جنگ نہیں چاہتے مگر کسی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کریں گے، اُن اڈوں کو نشانہ بنایا جہاں سے ہمارے شہریوں، سینئر عہدیداروں پر حملہ کیا گیا، ایران نے اپنے دفاع مزید پڑھیں