انڈونیشیا: صدر کے بیٹے کے حق میں فیصلہ دینے پر چیف جسٹس عہدے سے برطرف

انڈونیشیا میں صدر کے بیٹے کے حق میں فیصلہ دینے پر جوڈیشل پینل نے چیف جسٹس کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے چیف جسٹس نے گزشتہ ماہ صدر جوکو ویدودو کے بیٹے کے حق میں فیصلہ مزید پڑھیں

برمنگھم: عدالت نے دو نمازیوں کو آگ لگانے پر محمد اکبر کو مجرم قرار دیدیا

برمنگھم کراؤن کورٹ نے محمد اکبر کو لندن اور برمنگھم میں دو نمازیوں کو آگ لگانے کا مجرم قرار دے دیا۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق ملزم نے27 فروری کو لندن میں ہاشی اوڈوا کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔ پراسیکیوٹرز مزید پڑھیں

امریکی حکومت کے 25 ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کیلئے پاکستان سے رابطے

اسلام آباد: امریکی حکومت پاکستان سے 25 ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کےلیے پاکستان کی نگران حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے ان افغان باشندوں کے تحفظ کےلیے مزید پڑھیں

اکتوبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

آئی سی سی کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے اکتوبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ https://x.com/ICC/status/1721777292429389915?s=20 پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کیلئے جنوبی افریقا ، نیوزی لینڈ اور بھارتی ٹیم سے ایک ایک مزید پڑھیں

انگلینڈ کی بدترین کارکردگی پر سابق انگلش کرکٹر ٹیم پر برس پڑے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بدترین کارکردگی پر سابق انگلش کپتان اور ماہرین ٹیم پر پھٹ پڑے۔ برطانوی اخبار کے ماہرین کے پینل نے انگلش ٹیم کی بدترین پرفارمنس پر مشورہ دیا کہ کپتان کو مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، سری لنکن وزیر کھیل نے پورے کرکٹ بورڈ کو ہی فارغ کردیا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔ خبر رساں ایجسنی کے مطابق وزیر کھیل کے کرپشن مزید پڑھیں

‘میں کیوں کوہلی کو مبارکباد دوں؟’ صحافی کے سوال پر سری لنکن کپتان کا جواب وائرل

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں انہوں نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو کیرئیر کی 49 ویں سنچری پر مبارکباد دینے سے انکار کردیا۔ اتوار مزید پڑھیں

ترسیلات زر بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک اور عرب مانیٹری فنڈ کے درمیان معاہدہ

ترسیلات زر بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور عرب مانیٹری فنڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اور عرب مانیٹری فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن بن عبداللہ نے ابوظہبی میں مزید پڑھیں

بھارت عالمی ڈرگ مافیاز کیلئے بینک کا کردار ادا کررہا ہے: ماہرین

اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس کے دوران ماہرین کا کہنا تھا کہ بھارت عالمی ڈرگ مافیاز کیلئے بینک کا کردار ادا کررہا ہے جبکہ غیرقانونی اسلحے کے سوداگر اپنا کالا دھن سفید کرنے کیلئے بالی وڈ انڈسٹری کو استعمال کرتے مزید پڑھیں