ٹرمپ کے ایجنڈے پر کام شروع، میکسیکو بارڈرپر اضافی جاسوسی فورس تعینات کرنے کا اعلان

ٹرمپ کے ایجنڈے پر کام شروع، میکسیکو بارڈرپر اضافی جاسوسی فورس تعینات کرنے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایجنڈے پر عملدرآمد شروع کرتے ہی امریکا نے میکسیکو بارڈرپر اضافی ہیلی کاپٹر اور جاسوسی فورس تعینات کرنےکا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں

مشیر کی حیثیت سے ایلون مسک نے ٹرمپ کے کاموں میں میخیں نکالنا شروع کردیں

مشیر کی حیثیت سے نوکری کے دوسرے ہی روز ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کاموں میں میخیں نکالنا شروع کردیں۔ ایلون مسک نے امریکی صدر کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے اسٹارگیٹ پروجیکٹ کے اعلان پر شکوک مزید پڑھیں

ٹرمپ سابق صدر بائیڈن کی جانب سے لکھا گیا خط سامنے لے آئے، خط میں کیا لکھا تھا؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سبکدوش صدر جو بائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ان کے لیے چھوڑا گیا خط میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خط کے باہر 47 نمبر لکھا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کا رابطہ، سعودیہ اگلے 4 سالوں میں امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی مزید پڑھیں

سعودیہ اور امریکا سمیت کئی ممالک سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل

سعودی عرب اور امریکا سمیت مختلف ممالک سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا، چین، ترکی، زمبابوے اور سینیگال سمیت مختلف ملکوں سے مزید 220 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

امریکا: جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان، الاباما میں 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے جس کے مزید پڑھیں

صدارت سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے فیصلے، متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون مزید پڑھیں

ٹرمپ کا بائبل پر ہاتھ رکھے بغیر حلف قانونی یا علامتی تبدیلی؟ سوالات اٹھنے لگے

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بار حلف برداری کے دوران بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا جس سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔ امریکی صدر پر سوالات اٹھ رہے ہیں کہ انہوں نے جان بوجھ کر مزید پڑھیں

روسی ہیکرز نے دنیا بھر کے وزیروں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو نشانے پر پر رکھ لیا

روسی ہیکرز دنیا بھر کے حکومتی وزرا اور عہدیداروں کو ای میلز کے ذریعے ٹارگٹ کرنے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی ہیکرز کی جانب سے عالمی سطح پر وزرا اوراہم عہدیداران کو ای میلز بھیجی جارہی مزید پڑھیں