سمندری طوفان ‘گلاب’ بھارت کی دو ریاستوں سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ’گلاب‘ بھارت کی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سے ٹکرا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گلاب بھارتی ریاستوں سے 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ ٹکرایا جس کے نتیجے میں دو مزید پڑھیں

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی

امریکا نے افغانستان کو انسانی بحران سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا افغانستان میں امداد کے بہاؤ کی مزید راہ مزید پڑھیں

’بدتمیزیاں برداشت نہیں کی جائیں گی’، ملا عمر کے بیٹے کی طالبان جنگجوؤں کو تنبیہہ

طالبان کے عبوری وزیر دفاع ملا محمد یعقوب کا آڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے طالبان جنگجوؤں اور کمانڈرز کی شہریوں سے بدتمیزی پر سرزنش کی ہے۔ طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب نے مزید پڑھیں

طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کیلئے کوئی خطرہ نہیں تھے، افغان وزیرخارجہ

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کے لیے کوئی خطرہ نہیں تھے۔ افغانستان کی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ مزید پڑھیں

مودی کو امریکی صدر بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا

امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔ بھارت کےوزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کےصدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہوئی۔ مقبوضہ مزید پڑھیں

کینیڈا میں نظربند ہواوے کی ‘چیف فنانشل آفیسر’ کو رہا کردیا گیا

چین اور امریکا میں معاہدے کے تحت چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) مینگ وانژو کینیڈا سے رہا ہوگئیں۔ ہواوے کی خاتون چیف فنانشل آفیسر کو 2018 میں دھوکہ دہی کے الزام میں امریکا کی مزید پڑھیں

بیرون ملک افغانستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بحال کرنے کیلئے کابل میں مظاہرہ

افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ معاشی مسائل سر اٹھا رہے ہیں۔ دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جامع مسجد عبدالرحمٰن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے امریکا اور بین الاقوامی اداروں مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات کا کوئی اشارہ نہیں ملا، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ ایران نے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا کہ وہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات چاہتا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک سینیئر امریکی اہلکار کا کہنا ہےکہ فی مزید پڑھیں

طالبان نے اقوام متحدہ میں سہیل شاہین کو اپنا سفیر نامزدکردیا

طالبان نے رواں ہفتے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی مزید پڑھیں