عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم

اسلام آباد: سیشن عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے غیر مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سول جج قدرت اللہ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ان کیمرا ہوگی، پراسیکیوشن کی درخواست منظور

راولپنڈی:سائفر ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کی درخواست منظور کرلی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پراسیکیوشن کی درخواست پر سماعت کی جسے پراسیکیوشن نے سیکشن 14 اے کے تحت گزشتہ روز دائر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی کی اڈیالیہ جیل میں جاری توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی مزید پڑھیں

سائفرکیس: عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد ہوئی یا نہیں؟ متضاد بیانات سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے یا نہ ہونے سے متعلق اسپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے اور پی ٹی آئی وکلا کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کیخلاف عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کے خلاف بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل واپس لینےکی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست مسترد کرنےکا فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان

سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی

نگران وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون و انصاف کی سمری پر کابینہ اراکین سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں