کراچی: چور ڈرائیونگ لائسنس برانچ سےکمپیوٹر، ہارڈ ڈسکیں اور سرور لے اڑے

کراچی میں کلفٹن ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں رات کے وقت چوری کی واردات میں چور کمپیوٹر، ہارڈ ڈسکیں، ڈیٹا کیبل اور برانچ کا کمپیوٹر سرور چرا کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چوری کی واردات میں ملزمان مزید پڑھیں

کراچی میں جرائم پر قابو پانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم پر قابو پانے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ماضی میں مزید پڑھیں

کراچی: بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری میاں بیوی گرفتار

کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر بکرروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خریداری کیلئے آنے والے شخص نے دانتوں کی جانچ کی تو دانتوں کو مصنوعی پایا، مزید پڑھیں

خیبر: پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے اربوں روپے کی منشیات پکڑ لی

خیبر میں پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ٹرک کے خفیہ خانوں سے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ ضلع خیبر کے ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے شاکس میں خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

کراچی: نجی اسکول میں طالبہ سے زیادتی کی کوشش پر اسکول پرنسپل گرفتار

کراچی کے نجی اسکول میں 10ویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش پر اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں نجی اسکول میں 10ویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی مزید پڑھیں