دعا منگی کیس: ملزم زوہیب قریشی کے فرار پر مزید 2 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے فرار ہونے پر مزید دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار اہلکار کورٹ پولیس ہیڈکوارٹر میں تعینات تھے اور یہ اہلکار ہر بار ان مزید پڑھیں

سندھ میں گزشتہ برس 128 خواتین سمیت 176 افراد کو غیرت کے نام پر موت کے گھاٹ اتاراگیا

سندھ میں گزشتہ برس غیرت کے نام پر 128 خواتین سمیت 176 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ سندھ میں خواتین کے حقوق اور کاروکاری کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی سماجی تنظیم سندھ سہائی آرگنائزیشن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو حریم شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف وکیل کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ سے مزید پڑھیں

دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کا معاملہ، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور زیرحراست

دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے اکثر زیر استعمال رہنے والی آن لائن ٹیکسی کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرار کے روز بھی ملزم اسی آن مزید پڑھیں

کراچی: کھارادر میں نامعلوم افراد کی میڈیکل اسٹور پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

کراچی کےعلاقے کھارادر میں نامعلوم افراد کی میڈیکل اسٹور پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی جبکہ ملزم فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھارا در میں میڈیکل اسٹور پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد گولیاں مزید پڑھیں

پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور میں انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی،دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ کراچی نے پشاورمیں کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنطیم مزید پڑھیں

18سالہ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، 5 ماہ بعد واقعے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے بزرٹہ لائن میں 18برس کی ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جناح اسپتال کالونی میں مبینہ طور پر پولیس اہلکار کی جانب سے 18 مزید پڑھیں