کراچی: رینجرز کا بلدیہ میں چھاپہ، ایک ارب مالیت کی چینی پکڑ لی

کراچی: رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی ایک ارب روپے کی چینی برآمد کر لی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اسلام نگر بلدیہ ٹاؤن میں چھاپہ مارا گیاجس مزید پڑھیں

کراچی: اے این ایف کے سراغ رساں کتے نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں سراغ رساں کتے کی مدد سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی کے کارگو سیکشن میں ایک پارسل سے بھاری مقدار میں آئس مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا مزید پڑھیں

9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کے ٹرائل کے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 9 مئی کے واقعات پر لاہور کے تمام چالان تین روز میں پیش مزید پڑھیں

کراچی سے حوالہ ہنڈی کرنیوالا ملزم گرفتار، کروڑوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کراچی کے علاقے بہادر آباد میں کارروائی مزید پڑھیں

نیو کراچی: ڈاکوؤں کی دو بھائیوں سے لوٹ مار، مزاحمت پر ایک بھائی قتل

نیو کراچی میں واردات کے دوران ڈاکوؤں نے دو بھائیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق ہوگیا۔ واردات میں بال بال بچ جانے والے نوجوان عامر جہانزیب نے بتایا کہ وہ اور اس کا بھائی مزید پڑھیں

گندم کی اسمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

اسلام آباد: کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی،کھاد اورگندم اسمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق چینی،کھاد اورگندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں جب کہ گندم،کھاد،چینی مزید پڑھیں